• 7 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

حصول تقویٰ اور تزکیہ نفس کی دُعا

حضرت زیدؓ بن ارقم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ دُعا بیان کرتے تھے:

اَللّٰھُمَّ آتِ نَفْسِیْ تَقْوَاھَا،وَزَکِّھَا اَنْتَ خَیْرُ مَنْ زَکَّاھَا،اَنْتَ وَلِیُّھَا وَمَوْلَاھَا

(نسائی کتاب الاستعاذہ)

ترجمہ: اے اللہ! میرے نفس کو تقویٰ عطا فرما دے اور اُس کو پاک کر دے کہ تو پاک کرنے والوں میں سب سے بہتر ہے۔ توہی اس کا دوست اور مالک ہے۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ132)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

ڈوری برکینا فاسو کا تعارف

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 فروری 2023