• 2 مئی, 2024

فقہی کارنر

سینے پر ہاتھ باندھنا

محمد اسماعیل صاحب سر ساوی کا ذکر کرتے ہوئے حضرت پیر سراج الحق صاحب نعمانی تحریر کرتے ہیں کہ:
’’میں جو سینہ پر ہاتھ باندھتا تھا ایک دن مجھ سے پوچھا کہ حضرت صاحب یعنی مسیح موعود علیہ السلام کہاں ہاتھ باندھتے تھے؟ میں نے کہا سینہ پر۔ پس اسی روز سے میاں اسما عیل نے بھی سینہ پر بلا خوف ہاتھ با ندھنے شروع کئے۔‘‘

(تذکرة المہدی صفحہ296)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

ڈوری برکینا فاسو کا تعارف

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 فروری 2023