اس شخص کے لیے جنت میں ایک گھر کی ضمانت ہے جو حق پر ہوتے ہوئے بھی جھگڑا چھوڑ دے۔ اپنا حق چھوڑنا آسان نہیں ہوتا مگر کچھ پانے کے لیے کچھ چھوڑنا ہی پڑتا ہے جھگڑا چھوڑ دے گا تو جنت میں گھر مل جائے گا۔ اگر جھگڑا نہ چھوڑے تو جنت سے محروم ہو جائے گا۔
(علامہ محمد عمر تماپوری۔انڈیا)