• 9 مئی, 2024

اعلانِ وفات

محترم سلیم اللہ خان یہ افسوسناک اطلاع دیتے ہیں :
محترم رانا عبد الوحید حرکتِ قلب بند ہونے کے سبب مورخہ 21جون 2021 بروز جمعہ وفات پا گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ آپ نہ صرف خود موصی تھے بلکہ اپنے تمام اہلِ خانہ کو بھی اس بابرکت نظام میں شامل کروایا تھا۔ آپ ہمیشہ خدمتِ دین کےلئے تیار رہتے تھے۔ جرمنی میں اپنے حلقہ کے سیکرٹری مال رہے اور لندن شفٹ ہونے کے بعد گزشتہ تقریبا دس سال سے دورانِ رمضان بیت الفضل لندن میں افطاری کا انتظام و انصرام بہت ہی عمدہ انداز میں کرتے تھے۔ آپ وفات تک حلقہ بیت الفضل کے سیکریٹری مال، ضیافت اور مُنتظم مال رہے۔ آپ کی نمازِ جنازہ مورخہ 2جولائی 2021 بروز جُمعہ بوقت 11 بجے گوڈالمنگ قبرستان میں ادا کی گئی۔

(ادارہ کی طرف سےتعزیت قبول کریں)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 جولائی 2021