• 27 اپریل, 2024

فقہی کارنر

طلاق دینے میں جلدی نہ کرنے میں اجر

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں۔
’’اور جو خدا سے ڈرے گا یعنی طلاق دینے میں جلدی نہیں کرے گا خدا اس کے کام میں آسانی پیدا کر دے گا۔ یہ خدا کا حکم ہے جو تمہاری طرف اُتارا گیا اور جو خدا سے ڈرے گا یعنی طلاق دینے میں جلدی نہیں کرے گا اور حتی الوسع طلاق سے دستبردار رہے گا خدا اس کے تمام گناہ معاف کردے گا اور اس کو بہت بڑا اجر دے گا‘‘

(آریہ دھرم، روحانی خزائن جلد10 صفحہ53 مطبوعہ نومبر 1984ء)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

نبی کریم ؐکو جو گالی دے اسے قتل کر دو؟

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 اگست 2022