• 4 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

جماعتی عہدے

جو کام تم اللہ تعالیٰ کی خاطر کر رہے ہو اس میں ہمیشہ خلوص نیت ہونا چاہئے۔جماعتی عہدے جو تمہیں دیئےجاتے ہیں انہیں نیک نیتی کے ساتھ بجالاؤ۔صرف عہدے رکھنے کی خواہش نہ کرو بلکہ اس خدمت کا جو حق ہےوہ ادا کرو۔ایک تو خود اپنی پوری استعدادوں کے ساتھ اس خدمت کو سر انجام دو دوسرے اس عہدے کا صحیح استعمال بھی کرو۔یہ نہ ہوکہ تمہارے عزیزوں اور رشتہ داروں کے لئے اور اصول ہوں اُن سے نرمی کا سلوک ہو اور غیروں سے مختلف سلوک ہواُن پر تمام قواعد لاگو ہو رہےہوں۔ ایسا کرنا بھی خیانت ہے۔

(خطبہ جمعہ فرمودہ روزنامہ الفضل 26 مئی 2004ء)

(مرسلہ: محمد عمرتماپوری بھارت)

پچھلا پڑھیں

ریجنل جلسہ سالانہ کمپالا ر یجن، یوگنڈا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 ستمبر 2022