• 26 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

فَتَعٰلَي اللّٰہُ الۡمَلِکُ الۡحَقُّ ۚ وَ لَا تَعۡجَلۡ بِالۡقُرۡاٰنِ مِنۡ قَبۡلِ اَنۡ يُّقۡضٰۤي اِلَيۡکَ وَحۡيُہٗ ۫ وَ قُلۡ رَّبِّ زِدۡنِيۡ عِلۡمًا ﴿۱۱۵﴾

(طٰہٰ: 115)

ترجمہ: پس اللہ سچا بادشاہ ہے، بہت رفيع الشان ہے، پس قرآن کے پڑھنے ميں جلدي نہ کيا کر پيشتر اس کے کہ اس کي وحي تجھ پر مکمل کر دي جائے۔ اور يہ کہا کر کہ اے ميرے رب مجھے علم ميں بڑھا دے۔

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 12؍نومبر 2021ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 نومبر 2021