• 25 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

خطبہ جمعہ ایک روحانی مائدہ

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:
’’سب سے زیادہ ضرورت اس امر کی ہے کہ آپ لوگ ہر جمعہ کو نشر ہونے والا خطبہ جمعہ باقاعدگی سے سنیں۔ اور دیگر ایسے پروگرامز بھی دیکھیں جن میں میری شمولیت ہو تی ہے جیسا کہ غیر مسلموں سے خطابات ہیں، جلسہ پر کی جانے والی میری تقریریں ہیں یا دیگر مجالس وغیرہ۔ ان پروگرامز کو دیکھنا ان شاء اللہ آپ لوگوں کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا اور اسی مقصد سے آپ لوگوں کو یہ پروگرامز دیکھنے چاہئیں۔‘‘

(اردو ترجمہ از اختتامی خطاب مجلس شوریٰ یوکے 16/جون 2013ء بمقام مسجد بیت الفتوح، لندن)

(کتاب سوشل میڈیا صفحہ116)

(مرسلہ:بشریٰ نذیر آفتاب۔ سسکاٹون، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 12؍نومبر 2021ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 نومبر 2021