• 16 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

روزمرّہ کی متفرق دعائیں

• ہر اہم کام حصولِ برکت کے لئے بسم اللہ سے شروع کیا جائے۔ اگر کھانے سے پہلے بسم اللہ بھول جائے تو آخر میں بِسمِ اللّٰہِ فِی اَوَّلِہٖ وَ آخِرِہٖ پڑھ لے کہ اللہ کے نام کے ساتھ اس (کام) کے شروع میں بھی اوراس کے آخر میں بھی۔

(ترمذی کتاب الاطعمہ)

• کھانے پینے کے بعد اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے اَلحَمدُ لِلّٰہِ کہنا چاہیئے۔

(مسلم کتاب الذکر)

• کوئی نیکی کرے تو جَزَاکَ اللّٰہُ خَیرًا کی دُعا دے یعنی اللہ تجھے بہترین جزا دے۔

(ترمذی کتاب البرّ)

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ83)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

بیت البصیر مہدی آباد میں جماعت احمدیہ کا جلسہ سیرۃ النبی ؐ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 نومبر 2022