• 7 مئی, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

وَ لِکُلٍّ وِّجۡہَۃٌ ہُوَ مُوَلِّیۡہَا فَاسۡتَبِقُوا الۡخَیۡرٰتِ ؕ اَیۡنَ مَا تَکُوۡنُوۡا یَاۡتِ بِکُمُ اللّٰہُ جَمِیۡعًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿149﴾

(البقرہ: 149)

ترجمہ: اور ہر ایک کے لئے ایک مطمح نظر ہے جس کی طرف وہ منہ پھیرتا ہے۔ پس نیکیوں میں ایک دوسرے پر سبقت لے جاؤ، تم جہاں کہیں بھی ہو گے اللہ تمہیں اکٹھا کرکے لے آئے گا۔ یقینا اللہ ہر ایک چیزپر جسے وہ چاہے دائمی قدرت رکھتا ہے۔

پچھلا پڑھیں

نیشنل یوم امن پر امن مارچ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 دسمبر 2021