• 3 مئی, 2024

ارشاد باری تعالی

اَفَلَا یَنۡظُرُوۡنَ اِلَی الۡاِبِلِ کَیۡفَ خُلِقَتۡ ﴿ٝ۱۸﴾ وَاِلَی السَّمَآءِ کَیۡفَ رُفِعَتۡ ﴿ٝ۱۹﴾ وَاِلَی الۡجِبَالِ کَیۡفَ نُصِبَتۡ ﴿ٝ۲۰﴾ وَاِلَی الۡاَرۡضِ کَیۡفَ سُطِحَتۡ ﴿ٝ۲۱﴾

(الغاشیہ: 18-21)

ترجمہ: وہ اُونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے پیدا کئے گئے؟ اور آسمان کی طرف کہ اُسے کیسے رِفعت دی گئی؟ اور پہاڑوں کی طرف کہ وہ کیسے مضبوطی سے گاڑے گئے؟ اور زمین کی طرف کہ وہ کیسے ہموار کی گئی؟

پچھلا پڑھیں

نظم صد سالہ جوبلي لجنہ اماءاللہ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 دسمبر 2022