• 21 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

دعا کے آداب

حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل صاحبؓ فرماتے ہیں کہ جب حضرت صاحب (حضرت مسیح موعودؑ) مجلس میں بیعت کے بعد یاکسی کی درخواست پر دعا کیا کرتے تھے تو آپ کے دونوں ہاتھ منہ کے نہایت قریب ہوتے تھے اور پیشانی اور چہرہ مبارک ہاتھوں سے ڈھک جاتا تھا اور آپ آلتی پالتی مار کر دعا نہیں کیا کرتے تھے بلکہ دوزانو ہوکر دعا کرتے تھے۔ اگر دوسری طرح بھی بیٹھے ہوں تب بھی دعا کے وقت دوزانو ہو جایا کرتے تھے۔ یہ دعا کے وقت حضورکا ادبِ الٰہی تھا۔

(سیرت المہدی حصہ سوم روایت نمبر 736 صفحہ161)

(مرسلہ: امۃ الباری ناصر۔ امریکہ)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ 13؍جنوری 2023ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 جنوری 2023