• 12 مئی, 2024

اعلان نکاح

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نے مؤرخہ 12؍فروری 2022ء بعد نماز ظہر و عصر ، مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے میں ذیل کے نکاحوں کا اعلان کر کے ان کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کروائی۔

*عزیزہ امۃ الباری عائشہ (واقفۂ نو)بنت مکرم مبشر احمد بشیر صاحب (لندن۔یوکے)
ہمراہ عزیزم عبدالہادی مسعود (مربی سلسلہ۔ کِیتھلی، یوکے)ابن مکرم سہیل مسعود صاحب مرحوم

*عزیزہ اریبہ قدیر (واقفۂ نو)بنت مکرم قدیر احمد ناصر صاحب (لندن۔ یوکے)
ہمراہ عزیزم زریاب رحمان (متعلم جامعہ احمدیہ یوکے)ابن مکرم عبدالرحمان صاحب (لندن)

*عزیزہ مدیحہ نعمانہ سید (واقفۂ نو)بنت مکرم سید مظفر محسن صاحب (ناروے)
ہمراہ عزیزم عاقب احمد ابن مکرم منیر احمد صاحب (مانچسٹر۔یوکے)

*عزیزہ عائزہ مہوش شاہ بنت مکرم بشارت احمد شاہ صاحب (جرمنی)
ہمراہ عزیزم ندیم احمد شاہد ابن مکرم سلیم احمد شاہد صاحب (جرمنی)

(ادارہ الفضل کی طرف سے تمام فریقوں کو مبارک باد پیش ہے)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 فروری 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ