• 5 مئی, 2024

اعلان ولادت

مکرم یوشیدا وحید بٹ۔ ناگویا، جاپان سے یہ اعلان بھجواتے ہیں:
اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے خاکسار و اہلیہ عظمیٰ وحید صاحبہ (سیکرٹری ناصرات لجنہ اماء اللہ۔ ناگویا، جاپان) کو پہلی بیٹی سے نوازا ہے ۔ بچی وقف نو میں شامل ہے اور اس کا نام ارحا وحید رکھا گیا ہے۔ یہ مکرم عبد المجید بٹ (مرحوم) آف لاہور کی پوتی اور مکرم زبیر احمد (مرحوم) آف ساہیوال کی نواسی ہے۔

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ بیٹی نیک صالحہ ہو اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک ثابت ہو ۔ آمین۔

(ادارہ کی جانب سے مبارکباد قبول کریں)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 فروری 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ