• 3 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

نظام جماعت سے چمٹے رہو

یاد رکھو کہ نظام جماعت کے ساتھ ہمیشہ چمٹے رہو۔ نظام کی پوری پابندی کرو۔ کسی بات پر اعتراض پیدا ہوتا ہے تو پھر آہستہ آہستہ وہ اعتراض انسان کو بہت دور تک لے جاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ عہدیداروں سے بڑھ کر نظام تک اور پھر نظام سے بڑھ کر خلافت تک یہ اعتراض چلے جاتے ہیں۔ اس لئے اگر یہ کرو گے تو یہ بھی خیانت ہے۔

(روزنامہ الفضل 26؍مئی 2004ء)

(محمد عمر تماپوری۔ انڈیا)

پچھلا پڑھیں

جلسہ قرآن کریم

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 فروری 2023