• 18 مئی, 2024

ہر عورت اپنے شوہر کی شکایت کر رہی تھی

ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا:

لَقَدْ طَافَ اللَّيْلَةَ بِاٰلِ مُحَمَّدٍ سَبْعُونَ امْرَأَةً، كُلُّ امْرَأَةٍ تَشْتَكِي زَوْجَهَا، فَلَا تَجِدُونَ أُولٰٓئِكَ خِيَارَكُمْ

ترجمہ: آج محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے پاس ستر عورتوں نے چکر لگایا ہے۔ اور ہر عورت اپنے شوہر کی شکایت کر رہی تھی۔ (میں تم سے کہہ دینا چاہتا ہوں کہ جن لوگوں کی شکایت آئی ہے) وہ تم میں سے اچھے لوگ نہیں ہیں

(سنن ابن، ماجہ کتاب النکاح باب ضرب النساء)

پچھلا پڑھیں

تنتیسواں جلسہ سالانہ نیوزی لینڈ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 مارچ 2022