حضرت معاویہ بن مُرّہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے مدد پاتا رہے گا۔ جو بھی انہیں چھوڑے گا وہ انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ خداتعالیٰ کا میری امت سے یہ سلوک قیامت تک جاری رہے گا۔
(ابن ماجہ باب اتباع سنّۃ رسول اللّٰہؐ حدیث نمبر 6)