• 19 اپریل, 2024

اعلان نکاح

مکرم منیر احمد جاوید پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع بھجواتے ہیں کہ حضرت امیر المؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے بتاریخ 11؍مارچ 2023ء بعد نماز ظہروعصر بمقام مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لیے دعا کروائی:

• عزیزہ ریان عابدین آغا بنت مکرم عبدالقادر عابدین آغا صاحب ( کینیڈا)
ہمراہ عزیزم مشہود احمد (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ کینیڈا) ابن مکرم محمود احمد طارق صاحب

• عزیزہ ماہدہ شکیل بنت مکرم سجاد احمد شکیل صاحب ( کینیڈا)
ہمراہ عزیزم مبین احمد ڈوگر (متعلم جامعہ احمدیہ کینیڈا)ابن مکرم محمود احمد صاحب

• عزیزہ پاکیزہ بشارت بنت مکرم بشارت نوراللہ صاحب ( جرمنی)
ہمراہ عزیزم طلحہ احمد (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم نعیم احمد صاحب

• عزیزہ وردہ ثناء بنت مکرم ثناء اللہ صاحب مرحوم ( جرمنی)
ہمراہ عزیزم سفیان احمد چیمہ(متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی)ابن مکرم ذوالفقار علی چیمہ صاحب

• عزیزہ بارعہ رحمان (واقفۂ نو) بنت مکرم چوہدری اعجاز الرحمان صاحب ( صدر مجلس انصاراللہ یوکے)
ہمراہ عزیزم صفوان اکبر (واقفِ نو) ابن مکرم محمد رضوان اکبر صاحب(یوکے)

• عزیزہ ماریہ کوکب وسیم بنت مکرم کلیم احمد وسیم صاحب مرحوم ( یوکے)
ہمراہ عزیزم زبیر احمد (واقفِ زندگی ۔ریویو آف رلیجنزلندن ) ابن مکرم طاہر احمد صاحب

• عزیزہ ہانیہ جاوید (واقفۂ نو) بنت مکرم عبدالغفور جاوید صاحب ( یوکے)
ہمراہ عزیزم مرزا ارسلان بیگ ابن مکرم مرزا مبارک بیگ صاحب(یوکے)

• عزیزہ ماہم خان بنت مکرم عدنان خان صاحب ( جرمنی)
ہمراہ عزیزم مباہل محمد ابن مکرم داؤد محمد صاحب(یوکے)

اللہ تعالیٰ ان نکاحوں کو خیر و برکت کا موجب بنائے۔ ادارہ الفضل تمام کو ہدیہ تبریک پیش کرتا ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 مارچ 2023

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ