• 6 جولائی, 2025

تنگی دور کرنے والے کیلئے خدا کی طرف سے اجر

آنحضرت ﷺ نے فرمایا:

جو کسی تنگدست کے لئے آسانی پیدا کرے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لئے دنیا اور آخرت میں آسانی پیدا کرے گا۔

(صحیح مسلم، حدیث نمبر2699)

پچھلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ

اگلا پڑھیں

آنحضرت ﷺ کو خاتم النبیّین ماننا ایمان کا جزو ہے