• 17 مئی, 2024

فقہی کارنر

برکت کے حصول کا آسان ذریعہ، سحری کھانا

عن اَنَسَ بْنَ مَا لِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ، قَالَ قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ تَسَحَّرُوا فَاِنَّ فِی السَّحُو رِ بَرَ کَةً

(بخاری کتاب الصوم باب بر کة السحور من غیرا یجاب)

حضرت انس بن مالک ؓ نے بیان کیا کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ’’سحری کھایا کرو کیونکہ سحری میں برکت ہے‘‘

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

ایک درستگی

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 اپریل 2022