حق
دنیا انسان سے سارے حق چھین سکتی ہے۔ لیکن اس سے محنت کرنے، محبت کرنے، وفا کرنے، تقویٰ کی راہ پر چلنے، اللہ تعالی کے حضور توبہ کرنے اور اس سے دعا کرنے کا حق کبھی نہیں چھین سکتی۔ چنانچہ اپنی زندگی کی آخری سانس تک اس حق کا جی بھر کر استعمال کرتے رہیں۔
(بشری سعید عاطف۔ مالٹا)