• 9 مئی, 2025

جس نے رات کے وقت سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھیں …

مَنْ قَرَأَ الْاٰیٰتَیْنِ مِنْ آخِرِ سُوْرَۃِ الْبَقَرَۃِ فِیْ لَیْلَۃٍ کَفَتَاہُ اَیْ اَغْنَتَاہٗ عَنْ قِیَامِ الَّلِیْل۔

(لسان العرب زیر مادہ کفی)

جس نے رات کے وقت سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھیں تو وہ اس کے لئے کافی ہوں گی یعنی وہ دونوں آیات رات کے قیام سے اسے مستغنی کر دیں گی۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 جولائی 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 15 جولائی 2020ء