• 9 مئی, 2024

اعلانِ وفات

محترم ڈاکٹر ساجد احمد کینیڈاسےیہ افسوسناک اطلاع دیتے ہیں کہ :
مکرم مولانا خلیل احمد مبشر سابق امیر و مشنری انچارج سیرالیون اور سابق مبلغ انچارج کینیڈا کی اہلیہ محترمہ رضیہ بیگم چوہتر سال کی عمر میں وفات پاگئی ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

مرحومہ کے لواحقین میں مولانا صاحب کے علاوہ تین بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے۔

اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے، آمین

(ادارہ کی طرف سےتعزیت قبول کریں)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 جولائی 2021