حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ نے ایک اصلاح یہ فرمائی کہ نماز با جماعت میں تاخیر سے آنے والے اس وقت تک جب تک امام الصلوٰۃ دوسرا سلام نہ کہہ دے وہ اپنی نماز کے وفات شدہ حصے کو پورا کرنے کے لیے کھڑے نہ ہوا کریں کیونکہ دوسرا سلام مکمل کرنے کے بعد late comer امام الصلوٰة کی اطاعت سے الگ ہوتا ہے۔
(مرسلہ: درثمین احمد۔ جرمنی)