• 6 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

روز مرہ کی ایک دعا

راہ چلتے یا مجلس اور گھر میں آتے جاتے السلام علیکم کی دعا دینی چاہئے۔ چلنے والا بیٹھے ہوئے کو اور سوار پیدل کو سلام کرے۔ مکمل سلام کی دعا جس پر سلام کرنے والے کے لئے تیس نیکیوں کا اجر ہے یہ ہے:

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ

یعنی تم پر سلامتی، اللہ کی رحمت اور برکتیں ہوں۔

سننے والے کو بھی جواب میں وَعَلَیکُمُ السَّلَامُ کہنا چاہیے۔

(ابو داؤد الصلٰوۃ)

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ83)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

فرینڈز تھیالوجیکل کالج کسومو کے طلباء اور اساتذہ کی احمدیہ مشن ہاؤس کسومو آمد

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 نومبر 2022