• 15 مئی, 2024

تقریب آمین

•مکرم رانا طاہر احمد مربی سلسلہ یہ اعلان بھجواتے ہیں:
گزشتہ چند ماہ میں درج ذیل بچگان کی تقریب آمین منعقد ہوئی۔

عزیزہ شانزے عاصم، عزیزہ عنایہ رحمٰن، عزیزم سبحان احمد، عزیزہ ملائکہ احمد، عزیزم ایان احمد،عزیزہ خولہ احمد،عزیزم شاہان احمد۔

قارئین الفضل ان بچوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ یہ سعادت ان بچوں کے لئے اور ان کے خاندانوں کے لئے بابرکت فرمائےآمین۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 دسمبر 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی