• 16 جولائی, 2025

آج کی دعا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے غار ثور سے مدینہ کے لئے سفر شروع کرتے وقت جو دعا دی اس میں اپنے اہل خانہ کے لئے دعا بھی شامل تھی۔ آپؐ نے دعا کی

اَللّٰھُمَّ اصْحَبْنِیْ فِی سَفَرِیْ، وَاَدْخِلْنِیْ فِیْ اَھْلِیْ

کہ اے اللہ! میرے سفر میں تو میرا ساتھی ہو جا اور میرے اہل میں میرا قائم مقام ہو جا۔

(السیرة النبویہ ابن ہشام صفحہ345)

ہمیں بھی اکثر اوقات اکیلے ہی بغیر فیملی کے سفر کرنا پڑتا ہے۔ اس وقت یہ دعا مدنظر رکھنی چاہئے۔

(مرسلہ: فرخ شاد)

پچھلا پڑھیں

درخواستِ دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 جنوری 2022