• 21 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

محنت

اگر والدین کی محنت اور لگن سے اولاد ڈاکٹر، انجنیئر یا افسر بن سکتی ہے تو پھر یہی اولاد نمازی کیوں نہیں بن سکتی ۔ بات صرف ہماری اپنی ترجیحات کی ہوتی ہے ۔ ہم اپنی اولاد کو بڑا انسان بنتا دیکھنا تو چاہتے ہیں مگر خود اس کے لئے مثال بننا نہیں چاہتے ۔ در اصل فرق صرف بننے اور ہونے کا ہوتا ہے ۔ زیادہ تر لوگ اچھے بنتے ہیں مگر اچھا ہونا پسند نہیں کرتے ۔ کم از کم ہر وقت ہر موقع پر نہیں۔

(مرسلہ: کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

آئرلینڈ میں چودھویں نیشنل بین المذاہب کانفرنس کا انعقاد

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 جنوری 2023