• 4 مئی, 2024

حَمَّادُون کون ہیں؟

حَمَّادُون کون ہیں؟

رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ قیامت کے روز پکارا جائے گا کہ حَمَّادُوْن کھڑے ہو جائیں۔ تو ایک گروہ کھڑاہو جائے گا اور ان کے لئے ایک جھنڈا نصب کیا جائے گا۔ پھر وہ جنت میں داخل ہونگے۔ عرض کیا گیا کہ یارسول اللہ! یہ حَمَّادُوْن کون لوگ ہیں؟ اس پر آپ نے فرمایا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو ہر حال میں خدا کا شکر ادا کرتے ہیں۔

(حلیۃ ا لاولیاء لابی نعیم جلد 6 صفحہ 62 صفوۃ الصلٰوۃ از عبدالرحمان بی علی بن محمد بن ابوالفرج جلد نمبر1 صفحہ183)

پچھلا پڑھیں

یوم والدین

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 فروری 2022