مکرم زبیر احمد مربی سلسلہ اعلان بھجواتے ہیں کہ:
25 جون 2020ء کو اللہ تعالیٰ نے خاکسار کو پہلے بیٹے سے نوازا تھا۔ دو روز بعد 27 جون 2020ء کو بیٹے کی وفات ہوگئی تھی۔ حضور انور نے بیٹے کی وقف نو شمولیت کی ابتدائی منظوری عطا فرمائی تھی۔ احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ نعم البدل سے نوازے۔ ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ نیک، صالح، دین کی خادم اولاد نرینہ سے نوازے۔ ہم دونوں میاں بیوی اور سب خاندان کے لئے خوشی کا باعث ہو۔
درخواست دعا
