• 26 اپریل, 2024

مکرم ایڈیٹر صاحب الفضل آن لائن

السلام علیکم ۔۔ الفضل میں اپنا مضمون دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔الفضل کے سب خدمت گزاروں کے لئے دعا گو ہوں محنت شاقہ سے روزانہ رنگ برنگ خوشبو دار خوب صورت پھولوں کا گلدستہ تیار کرتے ہیں فجزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزا

خاکسار کے مضمون میں بعض سن الٹ لکھے گئے ہیں ۔ اسی قلم قبیلے سے تعلق ہے اس لئے معلوم ہے کہ پرنٹنگ سے پہلے کئی مراحل سے گزرتے ہوئے ہندسوں میں الٹ پلٹ ہو جاتا ہے۔ ریکارڈ کی درستی کے لئے درست سن درجِ ذیل ہیں : براہ کرم تصحیح کرادیجئے۔ شکر گزار رہوں گی۔

(خاکسار امۃ الباری ناصر۔ امریکہ)

مکرم قریشی محمد شمس الدین صاحب بھاگلپوری کی وفات کا سن 1949ء ہے
مکرمہ سیدہ صدیقہ بیگم صاحبہ کی وفات کا درست سن1967ء ہے
مکرمہ کلثوم بیگم صاحبہ کا سن پیدائش1927ء ہے
مکرم قریشی نور احمد صاحب کا سن پیدائش 1915ء ہے

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 جون 2021

اگلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام ڈاک