• 18 مئی, 2024

تھوڑے پر شکر

سیدنا حضرت محمد مصطفیٰﷺ فرماتے ہیں:

مَنْ لَّمْ یَشْکُرِ الْقَلِیْلَ لَمْ یَشْکُرِ الْکَثِیْرَ وَمَنْ لَّمْ یَشْکُرِ النَّاسَ لَمْ یَشْکُرِ اللّٰہَ

(مسند احمد، کتاب اول مسند الکوفیین، حدیث النعمان بن بشیر حدیث 18449)

ترجمہ: جو تھوڑے پر شکر نہیں کرتا وہ زیادہ پر بھی شکر نہیں کرتا اور جو بندوں کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا بھی شکر ادا نہیں کرتا۔

پچھلا پڑھیں

جماعت احمدیہ برطانیہ کی طرف سے ایک مشاعرہ کا انعقاد

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 ستمبر 2022