• 15 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

تہذیب (کلچر)

روایات و اقدار اور تہذیب (کلچر) کو زندہ رکھنا زندہ قوموں کی علامت ہے۔ لیکن بعض اوقات کلچر کو اس قدر فوقیت دی جاتی ہے کہ ان کو چھوڑنا یا مِن و عن عمل نہ کرنا گناہ متصور کیا جانے لگتا ہے۔ گویا کہ کلچر کو مذہب کے برابر درجہ دے دیا جاتا ہے۔ سو ضروری ہے کہ انسان مذ ہب اور کلچر کے فرق کو سمجھے تا وسیع القلبی کے ساتھ اپنے کلچر کی فرسودہ روایات کو چھوڑا اور دوسرے کلچر کی اچھی اقدار (جو مذہب سے متصادم نہ ہوں) کو اختیار کیا جا سکے۔

(مرسلہ: ثمرہ خالد۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

جماعت احمدیہ برطانیہ کی طرف سے ایک مشاعرہ کا انعقاد

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 ستمبر 2022