• 2 مئی, 2024

فقہی کارنر

مامور من اللہ کی صحبت کا ثواب نفلی حج سے زیادہ ہے

حضرت نواب محمد علی صاحب ؓ کے بعض استفسارات کے جواب میں حضورؑ (حضرت مسیح موعودؑ) نے ایک مکتوب میں تحریر فرمایا:
اگر آپ چالیس روز تک رُوبحق ہو کر بشرائط مندرجہ نشان آسمانی استخارہ کریں تو میں آپ کے لئے دعا کرونگا۔ کیا خوب ہو کہ یہ استخارہ میرے روبرو ہوتا، میری توجہ زیادہ ہو۔ آپ پر کچھ ہی مشکل نہیں لوگ معمولی اور نفلی حج کرنے کو بھی جاتے ہیں مگر اس جگہ نفلی حج سے ثواب زیادہ ہے اور غافل رہنے میں نقصان اور خطرہ کیونکہ سلسلہ آسمانی ہے اور حکم ربانی۔

(آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد5 صفحہ351-352)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ 14؍اکتوبر 2022ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 اکتوبر 2022