• 6 مئی, 2024

ایک تصحیح، ایک وضاحت

موٴرخہ 8؍اکتوبر 2022ء کے سیرت النبی خصوصی نمبر کے صفحہ11 پر حضرت ملک سیف الرحمٰن مرحوم مفتی سلسلہ کا علمی مضمون تبلیغ اور آنحضرتؐ کا اسوہٴ حسنہ شائع ہوا۔ اس کے آخر صفحہ13 پر ارسال کردہ کا نام غلطی سے ملک فرید احمد لکھا گیا ہے۔ یہ مضمون آپ کے بیٹے مکرم ملک مجیب الرحمٰن آف امریکہ نے بھجوایا تھا اور یہ مضمون پہلی بار منظر عام پر آیا تھا۔ فجزاہ اللّٰہ تعالیٰ۔

(ایڈیٹر)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 اکتوبر 2022

اگلا پڑھیں

سیّدنا حضرت امیر المؤمنین کا دورہ امریکہ 2022ء (قسط 2)