• 20 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالی

فَاِذَا بَرِقَ الۡبَصَرُ ۙ﴿۸﴾ وَ خَسَفَ الۡقَمَرُ ۙ﴿۹﴾وَ جُمِعَ الشَّمۡسُ وَ الۡقَمَرُ ۙ﴿۱۰﴾یَقُوۡلُ الۡاِنۡسَانُ یَوۡمَئِذٍ اَیۡنَ الۡمَفَرُّ ﴿ۚ۱۱﴾

(القیامہ: 8 تا 11)

ترجمہ: تو (جواب دے کہ) جب نظر چندھیا جائے گی۔ اور چاند گہنا جائے گا اور سورج اور چاند اکٹھے کئے جائیں گے۔ اُس دن انسان کہے گا فرار کی راہ کہاں ہے؟

پچھلا پڑھیں

شہدائے برکینا فاسو کے نام

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 جنوری 2023