• 6 جولائی, 2025

دعا کا تحفہ

سوتے وقت کی دعا نمبر 2

حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ نے ایک شخص کو کہا کہ سوتے وقت یہ دُعا پڑھا کرو اور بتایا کہ یہ دُعا انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سیکھی تھی:

اَللّٰھُمَّ اَنْتَ خَلَقْتَ نَفْسِیْ وَاَنْتَ تَوَفَّاھَا لَکَ مَمَاتُھَا وَمَحْیَاھَا اِنْ اَحْیَیْتَھَا فَاحْفَظْھَا وَاِنْ اَمَتَّھَا فَاغْفِرْلَھَا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْاَلُکَ الْعَافِیَۃَ

(مسلم کتاب الذکر)

ترجمہ: اے اللہ! تو نے ہی میرے وجود کو پیدا کیا اور تو ہی اسے وفات دے گا۔ اس کی زندگی و موت تیرے اختیار میں ہے۔ مولیٰ! اگر تو مجھے زندہ رکھے تو خود حفاظت فرمانا اور اگر مجھے موت دے تو بخشش کا سلوک کرنا۔ اے اللہ!مَیں تجھ سے عافیت کاطلبگار ہوں۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ119-120)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

شہدائے برکینا فاسو کے نام

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 جنوری 2023