• 25 اپریل, 2024

لفظ رَستگار کا صحیح تلفظ

’’…اور اسیرں کی رستگاری کا موجب ہوگا‘‘

(پیشگوئی مصلح موعود کی ایک علامت)

لفظ رَستگار کا صحیح تلفظ

محترم شیخ محمد احمد مظہر ایڈووکیٹ

  1. یہ لفظ رَستگار۔ را کے زبر سے ہے۔ را کے پیش سے اسے رُستگار بولنا یا لکھنا غلط ہے۔ ترکیب اس کی یہ ہے۔ رستن۔ رہا ہونا۔ نجات پانا۔ رَست۔ ماضی۔ گار۔ علامت اسم فاعل بمعنی والا یا لائق۔ پس رَستگار بمعنی چھوٹنے والا یا چھوٹنے کے لائق۔
  2. رُستن را کے پیش سے بمعنی اُگنا۔ اس سے رُستگار نہیں آتا۔ البتہ رَستنخیز اور رُستنخیز(رہا ہونا۔۔ اٹھنا) بمعنی قیامت دونوں طرح درست ہے۔ لیکن رَستگار را کے زبر سے ہی درست ہے نہ کے پیش سے۔

(الفضل، 7 جنوری 1966)

(مرسلہ:مستجاب قاسم، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ مورخہ 14 فروری 2020ء بمقام مسجد بیت الفتوح لندن

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ