• 6 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

درد کا احساس

کائنات عالم کا ہر انسان درد سے آشنا ہے۔ درد کا تجربہ رکھتا ہے مگر پھر بھی کسی کے درد محسوس نہیں کرتا۔ دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاؤ۔ اللہ تعالیٰ تمہارے سارے درد مٹا دے گا۔

(مرسلہ: شکیل احمد طاہر۔ قادیان)

پچھلا پڑھیں

جسے حاصل ہے اماں جانؓ کا شرفِ نگہبانی

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی