• 23 اپریل, 2024

ایک سبق آموزبات

انصار سائیکلنگ کی طرف توجہ دیں

نائب صدر دوم کو ہدایت دیتے ہوئے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے انصار اللہ کے لئے فرمایا کہ آپ کو سائیکلنگ کی طرف بھی توجہ دلانی چاہئے اور کراس کنٹری سائیکل ریس کے پروگرام رکھیں یا کم از کم سائیکل ٹور رکھیں۔

(دورہ امریکہ 2022ءرپورٹ:مکرم عبد الماجد طاہر قسط 19 حصہ دوم صفحہ 1)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام پیغام

اگلا پڑھیں

فی امان اللہ