• 12 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

روحانیت کا موسم بہار

الحمد للّٰہ!ہم سب ایک دفعہ پھر روحانیت کے موسم بہار یعنی رمضان المبارک میں سے گذر رہے ہیں ۔اللہ کرے کہ ہم اس مہینہ میں اپنی تمام چھوٹی بڑی کمزوریوں پر خاص نظر رکھتے ہوئے ان کو اللہ تعالیٰ سے مدد مانگتے ہوئے دور کرنے والے ہوں ۔نیکیوں اور حسن اعمال میں ترقی کرتے ہوئے ان میں دوام اختیار کرنے والے ہوں۔خدا جانے کہ بہار اندر بہار پیدا کرنے والایہ روحانیت کا موسم بہار پھر کسے نصیب ہو۔

(بشریٰ نذیر آفتاب۔ سسکاٹون، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

مجلس انصاراللہ اسلام آباد، برطانیہ کے مقامی اجتماع کا انعقاد

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 اپریل 2022