• 26 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

الَّذِیۡنَ یُنۡفِقُوۡنَ فِی السَّرَّآءِ وَ الضَّرَّآءِ وَ الۡکٰظِمِیۡنَ الۡغَیۡظَ وَ الۡعَافِیۡنَ عَنِ النَّاسِ ؕ وَ اللّٰہُ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ

(سورۃ ال عمران آیت :۱۳۵)

ترجمہ: (ىعنى) وہ لوگ جو آسائش مىں بھى خرچ کرتے ہىں اور تنگى مىں بھى اور غصہ دبا جانے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہىں اور اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 اگست 2020

اگلا پڑھیں

درخواست دعا