• 26 اپریل, 2024

درخواست دعا

خاکسار کے بہت پیارے اور ہر دل عزیز دوست عزیزم ذیشان احمد سِدھو ولد یعقوب علی سِدھو صاحب حال مقیم مانچسٹر ایک ڈیڑھ ہفتہ سے عارضہ میں مبتلا ہیں۔ آج مورخہ 18 اگست 2020ء کو علی الصبح عزیزم کی برین سرجری ہوئی ہے اور اب اِسوقت Salford Royal Hospital کے ICU میں ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق فی الحال کوئی پیچیدگی نہیں ہے لیکن ریکوری میں وقت لگے گا۔ عزیزم اِس وقت نارتھ ویسٹ ریجن میں بطور ریجنل معتمد کے خدمات بھی بجا لا رہے ہیں۔ احباب جماعت سے دُعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعا لی ٰعزیزم کو مکمل صحت یاب کرتے ہوئے خوشیوں و خیر سے گھر واپس لائے۔ آمین۔

طالب دعا : سعید الدین احمد (سیکرٹری کمیٹی روزنامہ الفضل لندن)

پچھلا پڑھیں

قُربِ قیامت کی علامات اور مسیح موعود کی بعثت

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 اگست 2020