مکرم مبشر احمد عابد مربی سلسلہ اطلاع دیتے ہیں:
خاکسار کے بیٹے نوشیروان احمد واقف نو کی شادی اسماء بتول صاحبہ بنت غفور احمد صاحب کے ساتھ مورخہ 23جولائی 2020 کو ہوئی ہے اسی روز مکرم مسعود احمد سلمان صاحب مربی سلسلہ نے نکاح پڑھایا اور تقریب رخصتی عمل میں آئی۔ احباب جماعت سےشادی کے بابرکت ہونے اور نیک اولاد ہونے کے لئے دعا کی درخواست ہے۔ آمین
اعلان شادی خانہ آبادی
