• 26 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

تربیت اولاد کے فوائد

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالی ٰ بنصرہ العزیز تربیت اولاد کے ضمن میں ماؤں کو مخاطب کر کے فرماتے ہیں:
یہ آپکی تربیت ہی ہے جو آپ کے بچوں کو اس دنیا میں بھی جنت کا وارث بنا سکتی ہے اور اگلے جہان میں بھی۔ بچوں کے یہ عمل اور آپ کے بچوں کی یہ اعلیٰ تربیت ہی ہے جوہر وقت بچوں کو خدا سے جوڑے رکھے گی اور بچوں کو بھی آپ کے لئے دعائیں کرنے کی عادت پڑے گی۔ تو بچوں کی جو آپ کے لئے دعائیں ہیں وہ آپ کو بھی اگلے جہان میں جنت کے اعلیٰ درجوں تک لے جانے کا باعث بن رہی ہو گی۔

(جلسہ سالانہ آسڑیلیا 15 اپریل 2006ء خطاب از مستورات، عائلی مسائل اور ان کا حل صفحہ209)

(بشریٰ نذیر آفتاب، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

ہدایات بابت کمپوزنگ و پروف ریڈنگ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 ستمبر 2021