مکرم ڈاکٹر چوہدری محمد بشیر (واقفِ زندگی)۔ لائبیریا یہ اعلان کرواتے ہیں:
خاکسار کچھ عرصہ سے دل کے عارضہ میں مبتلا ہے۔ چند روز قبل اینجوگرافی کر کے سٹینٹ ڈال دیا گیا ہے۔ چند ایام سے نزلہ، زکام اور گلہ میں شدید انفیکشن کی بھی شکایت ہے۔ اللہ کے فضل سے طبیعت میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔ الحمد للّٰٰہ۔ قارئین الفضل کی خدمت میں دعا کی عاجزانہ درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ شفاء کاملہ و عاجلہ عطا کرے اور ہر قسم کی پیچیدگی سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
درخواست دعا
