• 29 اپریل, 2024

فقہی کارنر

وفات یافتہ کی طرف سے حج بدل

خوشاب سے ایک مرحوم احمدی کے ورثاء نے حضرت (اقدس مسیح موعودؑ) کی خدمت میں خط لکھا کہ مرحوم کا ارادہ پختہ حج پر جانے کا تھا مگر موت نے مہلت نہ دی۔ کیا جائز ہے کہ اب اس کی طرف سے کوئی آدمی خرچ دے کر بھیج دیا جاوے؟

آپؑ نے فرمایا:

’’جائز ہے اس سے متوفی کو ثواب حج کا حاصل ہو جائے گا۔‘‘

(اخبار بدر نمبر18 جلد6 موٴرخہ 2؍مئی 1907ء صفحہ2)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

آ رہی ہے اب دما دم یہ ندائے آسماں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 نومبر 2022