• 16 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

بڑا پن

بڑی بڑی باتیں کرنے سے انسان بڑا نہیں بن جاتا۔ بڑا بننے کے لئے چھوٹی چھوٹی باتوں کو بھی سمجھنا ضروری ہوتاہے۔ بڑے بڑے پتھروں سے انسان کو ٹھوکر نہیں لگتی بلکہ چھوٹے چھوٹے پتھروں سے ہی انسان کو ٹھوکر لگتی ہے۔

(مرسلہ: محمد عمر تیماپوری، انڈیا)

پچھلا پڑھیں

تحریکات خلفائے احمدیت (قسط 13)

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 جنوری 2022