• 26 اپریل, 2024

تھائی لینڈ میں ریفیوجی میں راشن کی تقسیم

محض اللہ تعالیٰ کے خاص فضل اور رحمت کے ساتھ جماعت احمدیہ تھائی لینڈ کو ماہ دسمبر میں ضرورت مند رفیوجی فیملیز کو راشن تقسیم کرنے کی توفیق ملی۔ اس میں 127 فیملیز کو مبلغ ساٹھ ہزار تھائی بھاٹ کا راشن تقسیم کیا گیا۔ جس میں بنیادی ضرورت کا سامان آٹا۔ کوکنگ آئل۔ چینی۔ چائے اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔ یہ تمام رقم مقامی فنڈ سے لی گئی۔ دعا کی درخواست ہے کہ خدا تعالیٰ جماعت کی اس ادنیٰ سی کاوش کو قبول فرمائے اور تھائی لینڈ میں مقیم رفیوجی فیملیز کی مشکلات کو دور فرمائے۔ اور اپنے فضل سے سب کے لئے راحت اور آسانی کے سامان پیدافرمائے۔ آمین

(رپورٹ: کاشف احمد۔ نمائندہ الفضل آن لائن تھائی لینڈ)

پچھلا پڑھیں

عہد بیعت اور اس کے تقاضے

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ