• 17 مئی, 2024

درخواست دعا

الفضل آن لائن سے تعلق رکھنے والے تمام خیر خواہوں سے ماہ رمضان کے مبارک دنوں میں الفضل آن لائن کی ترقی و ترویج اور درج ذیل اہل کاروں اور کارکنان کے لئے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔

1: ممبران ٹیم۔ 2: نمائندگان۔ 3: کمپوزنگ کرنے والی ٹیم کے ممبران و ممبرات۔ 4: پروف کرنے والے ممبران و ممبرات۔ 5: مضمون نگار۔6: شعراء کرام۔
7: قارئین کرام اور اخبار کو بہتر سے بہتر دیکھنے کے لئے آراء دینے والے احباب و خواتین۔

اللہ تعالیٰ ان تمام کے نفوس و اموال میں برکت ڈالے اور ان جملہ دوستوں و خواتین کی رضا کارانہ خدمات کو قبول کرتے ہوئے اجرِ عظیم سے نوازے اور ان کا حامی و ناصر ہو۔

(ادارہ الفضل آن لائن)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 اپریل 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ